Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

Rs: 4500 4200 /Liter Buy Now ابھی خریدیں


{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnitAbbr)}}



تعارف
زیتون ایک درخت ہے جو تین میٹر کے قریب اونچا ہوتا ہے، اس پہ بیر کی شکل کا پھل لگتا ہے جو غذائیت سے بھرپور ہے، اس پھل سے جو تیل حاصل کیا جاتا ہے اسکے بے شمار فوائد اور خواص ہیں، اسکا ذائقہ کسیلا اور رنگ سبزی مائل ہوتا ہے
اہمیت
زیتون کی اہمیت کا اندازہ اس سے ہی لگا سکتے ہیں کہ اللہ نے قرآن میں اسکی قسم اٹھائی ہے، حدیث میں اسکے استعمال پہ بہت زور دیا گیا ہے

اقسام
کوالٹی کے لحاظ سے زیتون کے تیل کی 5 اقسام ہیں
ان میں سب سے بہترین قسم ایکسٹرا ورجن ہے، یہی قسم کھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس میں کھانا نہیں پکانا چاہیے کیونکہ اگر اسکو 60 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت پہ گرم کریں تو اسکی خصوصیات زائل ہو جاتی ہیں

فوائد
زیتون کا تیل اللہ کی خاص نعمت، بہترین غذا اور دوا ہے
عرب کے لوگ اسکو کثرت سے روزانہ کی بنیاد پہ استعمال کرتے ہیں جس کی جھلک ان کی بہترین صحت سے دیکھی جا سکتی ہے
پاکستان میں اسکا استعمال بہت کم ہے، اگر یہاں لوگ اس کا استعمال کریں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور بہترین صحت پا سکتے ہیں
اسکے روزانہ استعمال سے جسم میں قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے، یہ دل کی شریانوں کو بند نہیں ہونے دیتا اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے
اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے امیون سسٹم بہتر بناتا ہے
مستقل استعمال سے قبض، بواسیر، موٹاپا، ڈپریشن اور نقصان دہ کولیسٹرول سے نجات ملتی ہے
ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
شوگر کے مریضوں کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں
سر میں لگانے سے خشکی نہیں ہوگی، وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہونگے اور بال گرنا بھی بند ہو جائیں گے

استعمال کا طریقہ
سلاد کے اوپر زیتون کا تیل ڈال کر دوپہر کے وقت استعمال کریں

گرم دودھ، قہوہ، چائے اور مختلف اقسام کے جوسز میں ایک چمچ ڈال کر استعمال کرسکتے ہیں

سات دن میں ایک دفعہ چار انجیر کے دانوں کو زیتون کے تیل میں بھگو کے رکھ دیں اور چھ گھنٹے بعد دونوں کو استعمال کریں

سات دن میں ایک دفعہ ایک گلاس پانی میں آدھا چمچ لیموں کا رس اور دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر استعمال کریں، اس سے پیٹ کے امراض سے چھٹکارا مل جائے گا

کولیسٹرول کی دو اقسام ہیں
نقصان دہ کولیسٹرول اور فائدہ مند کولیسٹرول
زیتون کے تیل کو اللہ نے یہ خاص کمال عطا کیا ہے کہ اسکے روزانہ استعمال سے یہ نقصان دہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتا ہے

ان جملہ امراض سے بچاؤ اور بہترین فوائد حاصل کرنے کے لیے مستقل اور روزانہ کی بنیاد پہ استعمال کے لیے ایک گلاس گرم دودھ میں دو چمچ زیتون کا تیل اور دو چمچ خالص شہد ملا کر استعمال کریں
نوٹ
ایک دن میں پانچ چمچ سے زائد زیتون کا تیل استعمال نہ کریں

بازاری اور مکتب زیتون میں فرق
اس وقت پاکستان میں بے شمار بین الاقوامی کمپنیوں کے ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل موجود ہیں، جن میں سے کئی تو بہت سستے بھی ہیں
ہمارے تجربے اور علم کے مطابق ان میں سے اکثر مکمل خالص اور ایکسٹرا ورجن نہیں ہیں بلکہ ان میں مختلف اقسام کے تیل کی ملاوٹ کی گئی ہے
مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ اپنی باقی مصنوعات کی طرح مکمل خالص اور 100 فی صد ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل بھی اپنے کسٹمر تک پہنچا رہا ہے، جس میں کسی بھی دوسرے تیل کی بالکل بھی ملاوٹ نہیں کی گئی
یہ زیتون کا تیل پاکستان میں موجود زیتون کے باغات سے حاصل کیا گیا ہے، کوالٹی کے لحاظ سے یہ دنیا کے بہترین زیتون کے تیل میں شامل ہے
پاکستان میں زیتون کے تیل کو بڑے پیمانے پہ فروخت کرنے کا اعزاز مکتب فوڈز کو حاصل ہے
قیمت
قیمت ایک لیٹر کی 4200 روپے رکھی گئی ہے، اور آدھا لیٹر کی 2150 روپے رکھی گئی ہے، شیشے کی خاص پیکنگ میں دستیاب ہے

ابھی اپنا مکمل ایڈریس بھیج کے آرڈر کریں
پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

Available in following packings.

مندرجہ ذیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔

{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnit)}}
   Buy Now    ابھی خریدیں
Product پراڈکٹ Price قیمت Weight وزن Quantity تعداد Total ٹوٹل
{{r.ProductTitle}} {{r.ProductTitleU}} {{r.DiscountedRate || r.Rate}} {{r.Weight}} {{r.WeightUnit}}
{{(r.DiscountedRate || r.Rate) * r.Qty}}
Total ٹوٹل {{TotalWeight}} Kg (Approx.)   آئیٹم   {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} Item{{sessionCart.map(m=> m.Qty).reduce((a,b) => a+b) > 1 ? 's' : ''}} {{totalPrice()}}
Total Weight Total Price Offer Discount Payable
ٹوٹل وزن ٹوٹل قیمت رعایت قابل ادا
{{TotalWeight}} Kg (Approx.) {{totalPrice()}} {{TotalDiscount}} {{totalPrice() - TotalDiscount}}

Related Products

متعلقہ پراڈکٹس

Different Products

مختلف پروڈکٹس

View All تمام پراڈکٹس دکھائیں
  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں