Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

Rs: 5000 4200 /Kg Buy Now ابھی خریدیں


{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnitAbbr)}}


 بڑے سائز کی مکتب انجیر ایکسپورٹ کوالٹی

قیمت فی کلو 4200 روپے،

آدھا کلو 2150 روپے

روپے 150ڈلیوری چارجز

بہترین کوالٹی،

ہر قسم کے کیمیکلز سے بالکل پاک

 

 بازار میں بکنے والی انجیر کو سلفر لگا کر سفید رنگ کا بنایا جاتا ہے جو دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتی ہے مگر صحت کے لیے نقصان دہ ہے، اس لیے ہم لائے ہیں آپکے لیے کیمیکل سے بالکل پاک انجیر،

یہ انجیر جو ہم بیچ رہے ہیں اسکا رنگ سرخی مائل ہے اور یہ چھوٹے سائز کی ہے

 

استعمال

1)

روزانہ 3 سے 4 عدد انجیر رات کو پانی میں بھگو کر صبح اسکا پانی پی لیں اور انجیر کھا لیں،

اسکے استعمال سے جسم میں بے پناہ طاقت آئے گی اور پیٹ کے جملہ امراض بشمول قبض سے نجات مل جائے گی ان شاء اللہ،

بواسیر میں بھی بہت موثر ہے

 

2)

روزانہ 3 سے 4 انجیر کو اچھی طرح دھو کر دودھ میں ڈال کر 3 سے 5 منٹس تک اسکو آگ پہ ابالیں

جب انجیر نرم ہو جائے تو چولہے سے اتار کر اس میں ایک چمچ مکتب زیتون کا تیل اور ایک چمچ مکتب شہد اس میں شامل کرکے اس دودھ کو پی لیں،

یہ بہترین غذا ہے اور اس کے اتنے زیادہ فائدے ہیں جو الفاظ میں بیان نہیں کیے جاسکتے، صرف 15 دن کے استعمال سے اکے نتائج آپکو ملنے شروع ہوجائیں گے

:نوٹ

رات کو سونے سے 1 سے 2 گھنٹے پہلے استعمال کریں،

پتے کی پتھری کے مریض زیتون کا تیل اس میں شامل نہ کریں

نوٹ: انجیر کو ہمیشہ فریج میں رکھیں، فریج سے باہر رکھنے کی صورت میں یہ خراب ہو سکتی ہے

Available in following packings.

مندرجہ ذیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔

{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnit)}}
   Buy Now    ابھی خریدیں
Product پراڈکٹ Price قیمت Weight وزن Quantity تعداد Total ٹوٹل
{{r.ProductTitle}} {{r.ProductTitleU}} {{r.DiscountedRate || r.Rate}} {{r.Weight}} {{r.WeightUnit}}
{{(r.DiscountedRate || r.Rate) * r.Qty}}
Total ٹوٹل {{TotalWeight}} Kg (Approx.)   آئیٹم   {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} Item{{sessionCart.map(m=> m.Qty).reduce((a,b) => a+b) > 1 ? 's' : ''}} {{totalPrice()}}
Total Weight Total Price Offer Discount Payable
ٹوٹل وزن ٹوٹل قیمت رعایت قابل ادا
{{TotalWeight}} Kg (Approx.) {{totalPrice()}} {{TotalDiscount}} {{totalPrice() - TotalDiscount}}

Related Products

متعلقہ پراڈکٹس

Different Products

مختلف پروڈکٹس

View All تمام پراڈکٹس دکھائیں
  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں