Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

Rs: 1500 1400 /Kg Buy Now ابھی خریدیں


{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnitAbbr)}}


یہ خالص، قدرتی اور جنگلی شہد ہے، جسے مکتب شہد کے ماہرین جنگلوں میں بنائے گئے  بڑی مکھی کے قدرتی چھتوں سے انتہائی مہارت اور نفاست کے ساتھ اتارتے ہیں

یہ شہد مئی کے مہینوں میں پنجاب کے مختلف علاقوں سے اتارا جاتا ہے جسے بڑی مکھی کئی قسم کے جنگلی پھولوں کے رس سے بناتی ہے، اسکا رنگ پیلا ہوتا ہے اور اس شہد میں مٹھاس باقی اقسام کی نسبت زیادہ ہوتی ہے
قدرتی طور پہ یہ شہد بہت زیادہ گاڑھا نہیں ہوتا

بڑی مکھی کا جنگلی شہد سال میں دو مرتبہ مئی اور اکتوبر میں حاصل کیا جاتا ہے
یہ دونوں شہد ہی خالص ہیں مگر اکتوبر میں حاصل کیا گیا شہد ذائقہ اور افادیت میں زیادہ بہتر ہوتا ہے

اس شہد کا ذائقہ تیز ہوتا ہے اور مختلف پھولوں سے رس حاصل کرنے کی وجہ سے اس میں ہلکی سی کھٹاس موجود ہوتی ہے، لیکن یہ شہد افادیت کے لحاظ سے مکمل خالص اور صحت بخش ہوتا ہے

ذائقے میں ذرا تیز ہونے کے باعث وقت گلے میں ہلکا سا چبھتا ہے، تاہم یہ اس جنگلی شہد کے خالص پن کی دلیل ہے نا کہ کسی خامی کی 

سرد موسم میں اس شہد کے جمنے کے امکانات ہوتے ہیں اور یہ کسی بھی خالص شہد کی خامی یا عیب نہیں بلکہ ایک قدرتی عمل ہے

کئی لوگ خالص اور قدرتی پن کی بدولت اس شہد کو فارمی شہد کی دوسری اقسام پر فوقیت دیتے ہیں

چونکہ جنگلی شہد اکھٹا کرنا ایک انتہائی پیچیدہ اور مشکل ترین عمل ہے لہذا زیادہ تر بڑے برانڈز مارکیٹ میں اس شہد کی وافر فراہمی اور ترسیل میں ناکام رہتے ہیں
 اللہ کے فضل و کرم سے مارکیٹ میں خالص جنگلی اور قدرتی شہد کی بڑی مقدار میں ترسیل کا سہرا اب بھی مکتب شہد کے سر ہے

گاؤں سے خریدیں تو اس شہد کی پیکنگ ناقص جبکہ قیمت 2000 روپے تک ہے لیکن مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ کا بڑی مکھی کا جنگلی بیری کا شہد بالکل خالص، دیسی، اور کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور میعار میں بہت اعلیٰ ہے

یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور ہم بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کرنے کے پابند ہیں ۔
کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں

ابھی اپنا مکمل ایڈریس بھیج کے آرڈر کریں
پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری چارجز 150 روپے لاگو ہونگے

Available in following packings.

مندرجہ ذیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔

{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnit)}}
   Buy Now    ابھی خریدیں
Product پراڈکٹ Price قیمت Weight وزن Quantity تعداد Total ٹوٹل
{{r.ProductTitle}} {{r.ProductTitleU}} {{r.DiscountedRate || r.Rate}} {{r.Weight}} {{r.WeightUnit}}
{{(r.DiscountedRate || r.Rate) * r.Qty}}
Total ٹوٹل {{TotalWeight}} Kg (Approx.)   آئیٹم   {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} Item{{sessionCart.map(m=> m.Qty).reduce((a,b) => a+b) > 1 ? 's' : ''}} {{totalPrice()}}
Total Weight Total Price Offer Discount Payable
ٹوٹل وزن ٹوٹل قیمت رعایت قابل ادا
{{TotalWeight}} Kg (Approx.) {{totalPrice()}} {{TotalDiscount}} {{totalPrice() - TotalDiscount}}

Related Products

متعلقہ پراڈکٹس

Maktab Honey

مختلف اقسام کے 7 شہد

View All تمام پراڈکٹس دکھائیں
  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں