Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

Rs: 4000 2600 /Liter Buy Now ابھی خریدیں


{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnitAbbr)}}


دیسی گھی ہماری گھریلو روایات کا لازم و ملزوم حصہ ہے
دیسی گھی کی افادیت و غذائیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، انسانی جسم میں دیسی گھی کے فوائد کو جھٹلایا نہیں جا سکتا
دیسی غذائیں صحت و تندرست رہنے کے لئے بےحد  ضروری ہیں اس لئے وقتا فوقتا مکتب شہد کی جانب سے ان پروڈاکٹس کو آپ کے گھر کی دہلیز تک پہچانے کی سہولت پر کام جاری رہتا ہے تاکہ معاشرے میں دیسی اور اورگینک غذا کو پرموٹ کیا جاسکے اور ان کی افادیت سے آگاہ کیا جائے۔

بھینس کے دودھ سے گھریلو طریقہ کے مطابق تیار کردہ چاٹی کا اعلی کوالٹی خالص دیسی گھی

مکتب دیسی گھی اور بازاری دیسی گھی کے فرق پر بحث کرنا یہاں ایک اہم نکتہ ہے
☝️بازار کا دیسی گھی عموما ملاوٹ اور بااعتماد نہیں ہوتا
جبکہ مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ کی ٹیم اسے اپنی مکمل نگرانی میں تیار کرواتی ہے
☝️حفضان صحت کے اصولوں پر پابندی سے عمل کیا جاتا ہے
مکتب دیسی گھی مکمل دیسی طریقے سے تیار کیاجاتا ہے جس میں باقاعدہ صرف بھینس کا دودھ استعمال کیا جاتا ہے، کسی اور جانور کا دودھ مکس نہیں کیا جاتا
مکتب بھینس کا دیسی گھی مکمل دیسی طریقہ یعنی بھینس کے دودھ کو جاگ لگا کر دہی بنائی جاتی ہے اور پھر دہی سے مکھن نکال کر گھی بنایا جاتا ہے
جبکہ بازار کے دیسی گھی کریم نکال کر بنائے جاتے ہیں اوراس میں عام گھی کی مکسینگ کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کی ملاوٹ بھی کی جاتی ہے، یاد رکھیں کریم والے گھی میں ملاوٹ کے کثیر امکان ہوتے ہیں، اس لئے ان کا استعمال صحت کے لئے مفید ثابت نہیں ہوپاتا
نوٹ: جو گھی صرف کریم سے حاصل کیا جاتا ہے اس گھی کا رنگ سفید ہوتا ہے جبکہ جو بھینس کا گھی دودھ کو جاگ لگا کر دیسی طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے اس گھی کا رنگ ہلکا پیلا ہوتا ہے
،اس لئے ہمیشہ معیار کو ترجیح دیں، دیسی کھائیں، صحت مند رہیں
ان تمام تر خصوصیات کے باوجود مکتب گھر کا بنا ہوا خالص دیسی گھی انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہے
یقینا آپ ہمارے اس مخلصانہ اقدام کا اکرام فرمائیں گے
ڈلیوری چارجز 150 روپے لاگو ہونگے
تو ابھی آرڈر کرکے حاصل کریں

Available in following packings.

مندرجہ ذیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔

{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnit)}}
   Buy Now    ابھی خریدیں
Product پراڈکٹ Price قیمت Weight وزن Quantity تعداد Total ٹوٹل
{{r.ProductTitle}} {{r.ProductTitleU}} {{r.DiscountedRate || r.Rate}} {{r.Weight}} {{r.WeightUnit}}
{{(r.DiscountedRate || r.Rate) * r.Qty}}
Total ٹوٹل {{TotalWeight}} Kg (Approx.)   آئیٹم   {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} Item{{sessionCart.map(m=> m.Qty).reduce((a,b) => a+b) > 1 ? 's' : ''}} {{totalPrice()}}
Total Weight Total Price Offer Discount Payable
ٹوٹل وزن ٹوٹل قیمت رعایت قابل ادا
{{TotalWeight}} Kg (Approx.) {{totalPrice()}} {{TotalDiscount}} {{totalPrice() - TotalDiscount}}

Related Products

متعلقہ پراڈکٹس

Different Products

مختلف پروڈکٹس

View All تمام پراڈکٹس دکھائیں
  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں