Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

Rs: 3000 2700 /Kg Buy Now ابھی خریدیں


{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnitAbbr)}}


مکتب شہد کی ٹیم ستمبر کے مہینے میں اسے پنجاب کے ان علاقوں سے حاصل کرتی ہے جہاں بیری کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں

اس شہد کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے اور یہ طاقت، افادیت، خوشبو اور غذائیت کے لحاظ سے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے

ذائقہ اور میعار کے لحاظ سے یہ شہد بھی بہت اچھا ہے تاہم چھوٹی مکھی بیری کا ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد اس سے بہتر ہے

بچے، جوان اور بوڑھے سب اس شہد کو شوق سے کھاتے اور پسند کرتے ہیں

یوں تو یہ شہد کئی بیماریوں کا آذمودہ نسخہ ہے لیکن برطانوی ماہرین کے مطابق خاص طور پر کھانسی کا اولین علاج شہد ہونا چاہیے

اس شہد کو گرم دودھ میں ملا کر پینے سے پھیپھڑوں سے بلغم صاف ہو جاتا ہے

کھانسی کی صورت میں صبح، دوپہر اور شام دو چمچ اس شہد میں چار دانے پسی ہوئی سیاہ مرچ ملا کر استعمال کریں

یہ شہد پروٹین، وٹامنز، اور غذائیت کا بہترین مرکب ہونے کی بدولت آپکو صحت مند اور طاقت ور رکھنے کے لیے قدرت کا ایک انمول اور بے بدل تحفہ ہے

اس شہد کے سردیوں میں جمنے کے امکانات کم ہوتے ہیں

بازاری شہد کے مقابلے میں مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ کا چھوٹی مکھی بیری کا شہد بالکل خالص، دیسی، کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور میعار کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے

یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں پندرہ روز کے اندر قابل واپسی ہے اور گاہک کو بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کی جاتی ہے،
کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں


ابھی اپنا مکمل ایڈریس بھیج کے آرڈر کریں
پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری چارجز 150 روپے لاگو ہونگے

Available in following packings.

مندرجہ ذیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔

{{weightConversion(r.Weight, r.WeightUnit)}}
   Buy Now    ابھی خریدیں
Product پراڈکٹ Price قیمت Weight وزن Quantity تعداد Total ٹوٹل
{{r.ProductTitle}} {{r.ProductTitleU}} {{r.DiscountedRate || r.Rate}} {{r.Weight}} {{r.WeightUnit}}
{{(r.DiscountedRate || r.Rate) * r.Qty}}
Total ٹوٹل {{TotalWeight}} Kg (Approx.)   آئیٹم   {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} {{sessionCart.map(m=>m.Qty).reduce((a,b) => a + b)}} Item{{sessionCart.map(m=> m.Qty).reduce((a,b) => a+b) > 1 ? 's' : ''}} {{totalPrice()}}
Total Weight Total Price Offer Discount Payable
ٹوٹل وزن ٹوٹل قیمت رعایت قابل ادا
{{TotalWeight}} Kg (Approx.) {{totalPrice()}} {{TotalDiscount}} {{totalPrice() - TotalDiscount}}

Related Products

متعلقہ پراڈکٹس

Maktab Honey

مختلف اقسام کے 7 شہد

View All تمام پراڈکٹس دکھائیں
  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں