Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

{{getItemCount()}}
404
{{item.ProductTitle}} {{item.ProductTitleU}}

Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}

Welcome to Maktab Honey!

مکتب شہد میں خوش آمدید

Shopping Cart

مکتب شہدکا تعارف

الحمدللہ مکتب شہد گیارہ سال سے تمام تر اخلاقی اور ایمانی تقاضوں کے ساتھ پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے صارفین کو خالص اور اصلی شہد مہیاء کر رہا ہے ۔
قول ربی ہے کہ رزق حلال عین عبادت ہے۔
اسی لیے تمام تر اخلاقی دینی اور پیشہ وارانہ تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے لیے سچائی اور خلوص ہی کل کمائی ہے ۔
ہم بے جا منافع کی بجائے جائز کمائی اور اعلیٰ میعار کو اپنا کاروباری نصب العین اور پیشہ وارانہ ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔
الحمدللہ اسی لیے گزشتہ کئی برس میں مکتب شہد پر صارفین کے اعتماد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔
شہد کے میعار پر مکتب شہد کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتا ۔
شہد حاصل کرنے سے اس کی پیکنگ اور پھر ترسیل تک تمام مراحل کی انتہائی احتیاط اور دیانت داری کے ساتھ نگرانی کی جاتی ہے تا کہ صارفین تک صرف خالص اور میعاری شہد پہنچے ۔
مکتب شہد ایک کاروبار نہیں بلکہ تحریک ہے ۔ایسی تحریک جو خدمت، نفاست، دیانت داری، میعار اور خالص پن پر یقین رکھتی ہے تاکہ آپ گھر بیٹھے قدرت کی اس عظیم نعمت سے مستفید ہو سکیں ۔
مکتب شہد
ایمان کی طرح خالص

  WhatsApp وٹس ایپ پر معلومات لیں