Welcome to Maktab Honey!
مکتب شہد میں خوش آمدید
Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}
Welcome to Maktab Honey!
مکتب شہد میں خوش آمدید
Rs: {{item.DiscountedRate || item.Rate}} x {{item.Qty}}
پراڈکٹ پسند نہ آنے پر
سو فیصد محفوظ ادائیگی
صبح دس سے شام پانچ بجے تک
مکتب سروس پاکستان کے تمام شہروں میں اپنی پراڈکٹس کی ترسیل کرتی ہے۔
مکتب سروس کی پراڈکٹس کیلئے آپ ایڈوانس پیمنٹ محفوظ طریقے سے کر سکتے ہیں اور آرڈر موصول ہونے پر بھی رقم ادا کرسکتے ہیں۔
مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ کے موبائل نمبر 03007003300 پہ کال کرنے کے اوقات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہیں، برائے مہربانی صرف انہی اوقات میں کال کریں
ہماری پالیسی بہت ہی آسان اور سادہ ہے
اگر آپکو ہماری کوئی بھی پروڈکٹ پسند نہ آئے تو آپ ڈاک ملنے کے بعد 15 دن کے اندر اندر ہم سے رابطہ کریں
اور ہمیں واپس کرکے اس پروڈکٹ کی پوری قیمت واپس لے سکتے ہیں
اور آپ کو بغیر کسی بحث و مباحثہ کے قیمت واپس کردی جائے گی
ہمیں اپنی پروڈکٹ پہ مکمل اعتبار ہے کہ یہ بالکل خالص ہے
اور لوگ ہماری پروڈکٹس کو بہت زیادہ پسند بھی کرتے ہیں
لیکن واپس کرنے والی بات ہم صرف اس لیے کہ رہے ہیں کہ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو مسلمان کسی کو بیچی ہوئی چیز واپس لے لے
تو اللہ قیامت کے دن اسکی غلطیوں کو معاف کردے گا
سنن ابن ماجہ، حدیث # 2199، درجہ: صحیح کتاب التجارت، باب: الاقالة، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
عنبر کھجور
یہ کھجور بہت زیادہ میٹھی نہیں ہوتی،اور یہ کھجور سائز میں سب سے بڑی ہوتی
ہے، اس لیے بہت سے لوگ اسے پسند کرتے ہیں
بازار میں بکنے والی انجیر کو سلفر لگا کر سفید رنگ کا بنایا جاتا ہے جو دیکھنے میں
بہت خوبصورت لگتی ہے مگر صحت کے لیے نقصان دہ ہے، اس لیے ہم لائے ہیں آپکے لیے کیمیکل
سے بالکل پاک انجیر،
یہ انجیر
جو ہم بیچ رہے ہیں اسکا رنگ سرخی مائل ہے اور یہ بڑےسائز کی ہے
اس اچار میں صرف دیسی لہسن اور مصالحہ جات استعمال کیے گئے ہیں، فارمی لہسن کا اچار ہم نہیں